ایم پی اے بلوچستان ڈاکٹر بلیدی صاحبہ کی جانب سے واٹر سپلائی فیز ٹو کی پی نئی پائپ لائین مکمل
اوستہ محمد( عبدالخالق جتک رپورٹر ضلع جفیر آباد) ایم پی اے بلوچستان ڈاکٹر بلیدی صاحبہ کی جانب سے واٹر سپلائی فیز ٹو کی پی نئی پائپ لائین مکمل بلوبچستان عوامی پارٹی کے سینر رہنماء میر عطاء اللہ خان بلیدی کی
نگرانی اور کوششوں سے فیز ٹو مین لائن سے آج حاجی یعقوب محلہ بنگلزئی گلی تک نئ مین پائپ لائن سے کنیکشن دے دیا گیا اس موقو پر حاجی شوکت علی بنگلزئی اور امداد حسین مستوئی بھی موجود ہیں۔پانی کی نئی لائین دینے پر اہل محلہ نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینر رہنماء میرعطاء اللہ خان بلیدی کا شکریہ ادا کیا