116

تھانہ صدر کی حدود چٹہ بٹہ میں غیرت کے نام پر دھرے قتل کی واردات

تھانہ صدر کی حدود چٹہ بٹہ میں غیرت کے نام پر دھرے قتل کی واردات

مانسہرہ( ابرار احمد سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کی حدود چٹہ بٹہ میں غیرت کے نام پر دھرے قتل کی واردات۔ ولی جان نے ناجائز تعلقات کے شبہ پر اپنی بہن شمیم بی بی زوجہ غلام رسول اور محمد ریاض ولد بشیر حسین سکنہ ھنگرائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں