114

مانسہرہ تھانہ پھلڑہ کی حدود موہاڑ میں ڈاکٹر کا قتل نامعلوم ملزمان فرار

مانسہرہ تھانہ پھلڑہ کی حدود موہاڑ میں ڈاکٹر کا قتل نامعلوم ملزمان فرار

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ۔ تھانہ پھلڑہ کی حدود موہاڑ میں ڈاکٹر کا قتل۔ نامعلوم ملزمان فرارتھانہ پھلڑہ میں بھائی کی مدعیت نے پرچہ درج۔ نامعلوم ملزمان کی تلاش اور تفتیش شروع

مقتول ڈاکٹر جاوید ولد عبدالجلیل کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں