132

ایس ایچ او مانسہرہ صدر تھانہ کی حجرہ محبوب علی خان آمد فیاض خان سواتی کی سربراہی میں معززین چٹہ بٹہ کی میٹنگ ہوئی

ایس ایچ او مانسہرہ صدر تھانہ کی حجرہ محبوب علی خان آمد فیاض خان سواتی کی سربراہی میں معززین چٹہ بٹہ کی میٹنگ ہوئی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر)ایس ایچ او مانسہرہ صدر تھانہ کی حجرہ محبوب علی خان آمد فیاض خان سواتی کی سربراہی میں معززین چٹہ بٹہ کی میٹنگ ہوئی جس میں علاقے کی عوام کی سیفٹی کے سلسلے میں معززین علاقہ سے تعاون کی اپیل کی گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں