282

حکومت بلوچستان اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ میر محمد عمرخان جمالی کے فنڈز سے اوستہ محمد ٹو ڈیرہ اللہ یار روڈ کا کام تیزی سے جاری

حکومت بلوچستان اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ میر محمد عمرخان جمالی کے فنڈز سے اوستہ محمد ٹو ڈیرہ اللہ یار روڈ کا کام تیزی سے جاری

اوستہ محمد( عبدالخالق جتک رپورٹر ضلع جفیر آباد ) حکومت بلوچستان اور صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ میر محمد عمرخان جمالی کے فنڈز سے اوستہ محمد ٹو ڈیرہ اللہ یار روڈ کا کام تیزی سے جاری ہیں ایکسئین بی اینڈ آر جعفرآباد ظفرعلی کھوسہ و دیگر افسران روڈ کے کام کا وزٹ کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں