چن زیب خان اور اسد دلدار سواتی یوسی سانڈےسر سے کوونا فنڈ اور احساس پروگرام کے فوکل پرسن منتخب
مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) چن زیب خان اور اسد دلدار سواتی یوسی سانڈےسر سے کوونا فنڈ اور احساس پروگرام کے فوکل پرسن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ پاک حامی و ناصر ہو۔ آمین