کوٹ رادھا کشن میں ایک جدید صنعتی کالونی کی تمعیرو تنصیب کی جائےعوامی مطالبہ 106

کوٹ رادھا کشن میں ایک جدید صنعتی کالونی کی تمعیرو تنصیب کی جائےعوامی مطالبہ

کوٹ رادھا کشن میں ایک جدید صنعتی کالونی کی تمعیرو تنصیب کی جائےعوامی مطالبہ

قصور (مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف )کوٹ رادھا کشن صنعتی کالونی کے قیام کی اشد ضرورت ہے عوامی حلقوں نے اس امر کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ کوٹ رادھا کشن میں ایک جدید صنعتی کالونی کی تمعیرو تنصیب کی جائے جہاں جدید انڈسٹری لگائی جائے

جو پڑھے لکھے نوجوانوں کی بے روزگاری کا سبب بنے امید ہے وزیراعلی پنجاب ہماری فریاد سنتے ہی کوٹ رادھا کشن میں جہاں وافر اراضی موجود ہے صنعتی کالونی کے قیام کے لیے فوری احکامات دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں