اجر رہنما نزر حسین سنڈھل کے گھر نامعلوم شخص نے اگ لگا دی لاکھوں روپے مالیت سامان جل کا خاکستر تاجر صحافی سول سوسائٹی اراکین نے واقعہ مزمت کرتے ہوئے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ 223

اجر رہنما نزر حسین سنڈھل کے گھر نامعلوم شخص نے اگ لگا دی لاکھوں روپے مالیت سامان جل کا خاکستر تاجر صحافی سول سوسائٹی اراکین نے واقعہ مزمت کرتے ہوئے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

اجر رہنما نزر حسین سنڈھل کے گھر نامعلوم شخص نے اگ لگا دی لاکھوں روپے مالیت سامان جل کا خاکستر تاجر صحافی سول سوسائٹی اراکین نے واقعہ مزمت کرتے ہوئے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

کبیروالا (سعید احمد بھٹی) تاجر رہنما نزر حسین سنڈھل کے گھر نامعلوم شخص نے اگ لگا دی لاکھوں روپے مالیت سامان جل کا خاکستر تاجر صحافی سول سوسائٹی اراکین نے واقعہ مزمت کرتے ہوئے حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او سٹی کبیروالا عثمان رضا نے عملہ کے

ہمراہ وقوع کا معائنہ کیا کاروائی کی اور یقین دھانی کروائی تفصیلات کے مطابق بستی حسین اباد میں واقع نذر حسین سنڈھل اہلخانہ کے ہمراہ شادی پر مضافاتی علاقہ سارنگ والا گئے ہوئے تھے نامعلوم شخص نے مین گیٹ سے پھیلانگ کر کمرے میں پڑا قیمتی سامان جسمیں طلائی زیورات کپڑے نقدی رقم اے سی دیگر گھریلوسامان کو اگ لگا کر فرار ہوگیا اگ کی شدت بڑھنے پر اہل محلہ نے جمع ہوگئے ریسکیو 1122 کے پہنچنے پر سامان مکمل طور جل کا خاکستر ہوچکا تھا

جبکہ باقی اگ پر قابو پالیا گیا بروقت اگ پر قابو پانے پر اہل محلہ اگ کی لپیٹ سے بچ گیا ایس ایچ او سٹی کبیروالا عثمان رضا نے عملہ کے ہمراہ وقوع کا معائنہ کیا کاروائی کی یقین دھانی کروائی جل کر خاکستر ہونے والے سامان کی قمیت 1585000 لاکھ سے زیادہ بتائی جاتی ہے. مرکزی انجمن تاجران کبیروالا عہدیدران ملک اشرف پہلوان شیخ راشد ندیم سہیل کھوکھر ملک فاروق احمد ملک تصور کھوکھر ارشد سنگا سمیت سول سوسائٹی بنی ہاشم فاونڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنما مخدوم محمد یاسر وقار شاہ لیاقت عباس شاہ ثمر عباس شاہ نوید شاہ قیصرشاہ دیگر نے واقعہ کی پرزورمزمت کرتے ہوئے حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں