چھبیس26 نمبر چونگی بھتہ خور گروہوں نے آپس میں ہاتھ ملا لیابھتہ خوری میں دشمنی کو بھول کر ایک ہوگئے
سنگجانی (بیورو رپوٹ)26 نمبر چونگی بھتہ خور گروہوں نے آپس میں ہاتھ ملا لیا۔بھتہ خوری میں دشمنی کو بھول کر ایک ہوگئے۔قانونی جنگ لڑنے کے بعد گل خان گروپ حکمتیار گروپ ایک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مقبول نامی پولیس اہلکار تحفظ دینے لگا۔26 نمبر چونگی اڈہ بھتہ خور مافیا کے لیے سونے کی چڑیا بن گئی۔فی گاڑی سے ہزار سے بارہ سو روپیہ بھتہ وصول کیا جاتا ہے۔دن میں پچیس سے تیس گاڑیاں فی گروہ بھتہ وصول کرنے لگا۔بھتہ خور گل خان گروپ سرعام للکار لگاتا ہے
کہ میں مقامی تھانے کو بھتہ دیتا ہوں۔26 نمبر چونگی پر بھتہ خوری بھی عروج پر ہو تی ہے ملک میں ہر جگہ بھتہ خوری کو کنٹر ول کیا جا رہا ہے لیکن اس کے برعکس 26نمبر چونگی پر بھتہ خو ری مقامی تھانہ کو معلوم ہونے کے با وجود نظر انداز کیا جا رہا ہے اس کی کیا وجہ ہے ؟ جو عام آدمی کی سمجھ سے بالاتر ہے یہاں یہ بات بھی دلچسپ ہے کہ جو لو گ کراچی اور دیگر شہر وں میں بلکہ پور ے ملک میں بھتے کا خاتمہ چا ہتے ہیں اور اسمبلیوں میں چا کر چیخ چیخ کر اس کی مذ مت کرتے ہیں
مگر 26 نمبر چونگی پر سرعام بھتہ خور گروں کا پتہ ہونے کے باوجود خاموش تماشائی۔اڈے پر بھتہ اڈے پر بغیر روٹ پرمٹ گاڑی کو ٹائم دینے اور سٹینڈ پر رکھنے کی مد میں وصول کیاجاتا ہے چھوٹے اڈے سے روزانہ ایک سے دو لا کھ بھتہ وصو ل کیا جا تاہے 26 نمبر چنگی اڈے پر وردی میں چھپے کالی بھیڑوں نے اپنے ٹاوٹ چھوڑ رکھے ہیں۔ 26 نمبر چنگی اڈے پر جرائم پیشہ افراد کا مستقل ٹھکانہ بنتا جا رہا ہے اور ان کی سرپرستی بھتہ خور گروپس گل خان حکمتیار اور ملتانی گروپ سر فہرست ہے کرائے کے غنڈے بھی اڈے سے دستیاب ہیں۔جن کا کام اڈے پر بھتے نہ دینے والے ڈرائیوروں کو زدوکوب کرنا۔
حکومت قومی ایکشن پلان میں شامل کرے 26 نمبر چنگی اڈےپر کر یک ڈوان کرے ان جر ائم پیشہ افراد اور ان کے سرپرستوں کیخلاف بھرپور انداز میں بلا تفریق کا روائی کر ے توملک میں ہونے والے چھو ٹے بڑے جرائم پر کا فی خد تک قابو پایا جاسکتا ہے 26 نمبر چنگی اڈےسے جرائم پیشہ عناصر کے صفایا کے بعد ڈرائیوروں کا نفسیا تی ٹیسٹ بھی ہو نا چا ہیے جو نفسیا تی طور پر بیما ر او ر نشے کے عادی ہو ان کے لائسنس کنسل کیے جا ئیں امیدہے میر ی اس چھو ٹی سی کو شش پر حکومت ضر ور غور فکر کرئے گی اﷲ ہما رے ملک کو ہمیشہ قا ئم دا ئم رکھے