121

ضلع مہمند ،تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ سپینہ ادیرہ میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی

ضلع مہمند ،تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ سپینہ ادیرہ میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی

ضلع مہمند (افضل صافی)ضلع مہمند ،تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ سپینہ ادیرہ میں دو گروپوں کے مابین جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی. لڑائی میں دو افراد شیر علی اور اکرام خان سکنہ سپینہ ادیرہ تحصیل یکہ غنڈ زخمی ہوگئے. ریسکیو1122 مہمند کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر کو منتقل کردیئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں