100

وزیر اعظم اذادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کرنل اصف شہید کے اہل خانہ سے تعزیت

وزیر اعظم اذادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کرنل اصف شہید کے اہل خانہ سے تعزیت

وزیر اعظم اذادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کرنل اصف شہید کے اہل خانہ سے تعزیت کرنے ان کے گھر گیۓ اس موقع پر شہید کے والد سابق چیف جسٹس مصطفی مغل صاحب سابق صدر تحریک انصاف ٹریڈ ونگ

ازاد کشمیر عبدالرزاق خان بھی موجود تھے وزیر اعظم نے شہید کے بچوں سے بھی ملاقات کی اور پوسٹ گریجویٹ کالج کو شہید کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں