49 شیئر کریں کرچی سے پنجاب جانے والی ریل شاہ حسین ایکسپریس سے دھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم عمر رسیدہ خاتون گر کر جانبحق مئ 29, 2022May 29, 2022 0 تبصرے کرچی سے پنجاب جانے والی ریل شاہ حسین ایکسپریس سے دھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم عمر رسیدہ خاتون گر کر جانبحق ٹھٹھہ نمائندہ کرچی سے پنجاب جانے والی ریل شاہ حسین ایکسپریس سے دھابیجی ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم عمر رسیدہ خاتون گر کر جانبحق ریلوے پولیس نے خاتون کی لاش ہسپتال منتقل کردی پولیس کے مطابق جانبحق خاتون سے کوئ شناختی نشانی نہ مل سکی جس پر انہیں ایدھی سینٹر کے حوالہ کردیا جائے گا