107

تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود میں مبینہ طور پر شادی شدہ گونگی اور بہری خاتون پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی

تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود میں مبینہ طور پر شادی شدہ گونگی اور بہری خاتون پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی

مظفرگڑھ (رپورٹ:میاں خالد ندیم بھٹی ) مظفرگڑھ :تھانہ بیٹ میرہزار کی حدود میں مبینہ طور پر شادی شدہ گونگی اور بہری خاتون پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی: خاتون کو تشویشناک حالت میں




نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ منتقل کر دیا گیا: رات کو سوئے ہوئے خاتون رخسانہ بی بی پر نامعلوم افراد نے تیل چھڑک کر آگ لگائی: آگ لگنے سے متاثرہ خاتون کے جسم کا 50 فیصد حصہ جھلس گیا. : واقعے کا مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ بیٹ میرہزار میں درج کرلیاگیا.پولیس۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں