116

فورٹ عباس میں ٹھوکر چوک کے قریب محمد رفیق عطاری نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ لگ گئی

فورٹ عباس میں ٹھوکر چوک کے قریب محمد رفیق عطاری نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ لگ گئی

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)فورٹ عباس میں ٹھوکر چوک کے قریب محمد رفیق عطاری نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ لگ گئی

ریسکیو ون ون ٹو ٹو نے فورا موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور محمد رفیق کو کو بڑے نقصان سے بچا لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں