115

ڈیرہ غازیخان ضلع بھر میں پٹاخے پیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

ڈیرہ غازیخان ضلع بھر میں پٹاخے پیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

ضلع ڈیرہ غازیخان(فخرالزمان لکھیسر رپورٹر )ڈیرہ غازیخان بھر میں پٹاخے پیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

ایس ایچ او تھانہ صدر چوہدری علی محمد اور اے ایس آئی محمد ناصر خان نےکاروائی کرتےہوئے بڑی تعداد میں ماچس پٹاخے اور شُرلیاں برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں