121

سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب مسجد کے گیٹ پر کورونا وائرس بچاؤ کیلئے سینیٹائزر گیٹ کا افتتاح

سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب مسجد کے گیٹ پر کورونا وائرس بچاؤ کیلئے سینیٹائزر گیٹ کا افتتاح

خانیوال (سعید احمد بھٹی ڈسٹرکٹ رپورٹر) سدھار سوشل ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے چک نمبر 23 دس آر کے علاقے کی جامع مسجد کے گیٹ کے باہر نمازیوں کے لیے احتیاطی تدابیر کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے سینیٹائزر گیٹ کا افتتاح کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں