خانیوال 25 جون مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی چھ گھنٹے کے لئے بند رھے گی 127

خانیوال 25 جون مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی چھ گھنٹے کے لئے بند رھے گی

خانیوال 25 جون مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی چھ گھنٹے کے لئے بند رھے گی

خانیوال (سعید بھٹی سے) میپکو ترجمان خانیوال سرکل کی پریس ریلیز کے مطا بق میپکو سرکل خانیوال کے زیر انتظام چلنے والےگیا رہ کےوی اے فیڈرز سترہ اے ایچ، گیارہ کے وی اے کولڈ سٹوریج، گیارہ کے وی اے سٹی فور، گیارہ کے وی اے سٹی ٹو، گیارہ کے وی اے کو ٹ عباس شہید، گیارہ کے

وی اے ڈسٹر کٹ جیل ، گیارہ کے وی اے کا لونی ٹو، گیارہ کے وی اے ڈی ایچ کیو، گیارہ کے وی اے پیر اصغر شاہ، گیارہ کے وی اے یونی لیور اور گیارہ کے وی اے نواں چوک سے ملحقہ علاقوں

کی بجلی 132کے وی اے گرڈ اسٹیشن خانیوال کی ششماہی مرمت کی وجہ سے 25 جون کو صبح 08:30 بجے سے دوپہر 02:30 (06 گھنٹے ) تک بند رہے گی۔ شعبہ تعلقات عا مہ میپکو سرکل خا نیوال




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں