سابق تحصیل ناظم سردار محمد سلیم خان مری کی مشہور شخصیت ہیں مری کے لیے جو کام آپ نے کیا آپ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں،عوام 131

سابق تحصیل ناظم سردار محمد سلیم خان مری کی مشہور شخصیت ہیں مری کے لیے جو کام آپ نے کیا آپ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں،عوام

سابق تحصیل ناظم سردار محمد سلیم خان مری کی مشہور شخصیت ہیں مری کے لیے جو کام آپ نے کیا آپ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں،عوام

مری (عمران ستی)یوسی روات سے فخرے کوہسار سینئر رہنماپی ٹی آئی سابق تحصیل ناظم سردار محمد سلیم خان مری کی مشہور شخصیت ہیں مری کے لیے جو کام آپ نے کیا آپ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے مری کے لیے سب سے زیادہ پروجیکٹ آپ نے دیے مری کی عوام کو کوئی بھی مسئلہ ہوسردار سلیم پیش پیش ہوتے ہیں

آپ نے بلیک واٹر سپلائی پروجیکٹ آپ نےہیں منظور کروایا تھاجتنےبھی کالجز مری میں ہے ان کی اپ گریڈیشن آپ نے نہیں کروائی آپ مری کے لیے درد رکھتے ہیں اس لیےعوام بھی آپ کو بی پناہ پسند کرتے ہںں آپ جس مقام پر ہیں آپ کی محنت کا ثمر ہےمری کی سیاست کے سب سے مقبول عوامی لیڈر تصور کیے جاتے ہیں انہوں نے مری کی عوام کی دل سے خدمت کرتے رہتے ہیں مری میں سوئی گیس کا تحفہ بھی آپ نے دیا مری میں آپ اپنی پہچان رکھتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں